جزبات، تعلیم اور آرگنائزیشن
افنان بلوچ
آج جو بھی سیاسی عمل کا حصہ ہیں اسے سیاسی رویوں، اصولوں کو سمجھتے ہوئے تنظیم یا اداروں کی مضبوطی کیلئے جدوجہد جاری رکھنا چاہیے۔
مجھے یقین ہے بلوچ سیاسی کارکنوں میں حد درجہ قابلیت ہے اگر وہ ادارجاتی سوچ کو اپنا لیں۔ اب بھی وقت ہے تربیت کریں منظم کریں۔ ہماری بقاء اداروں میں ہے سیاسی ادارے جس قدر مضبوط ہونگے جس قدر ہمارے رویے سیاسی ہونگے ہماری بحیثیت قوم بہتری ممکن ہوگی۔