پاکستانی انتخابات اور ہماری زمہ داریاں
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی جانب سے ریاستی انتخابات کے حوالے سے کتابچہ شائع کر دیا گیا ہے۔ کتابچے میں بلوچستان میں ہونے والے ریاستی انتخابات، اس کے قومی نقصانات، قوم پرست و وفاق پرست سیاسی جماعتوں کی منفی کردار و قومی زمہ داریاں سمیت قوم کے نام پر چیئرمین درپشان بلوچ کا پیغام شامل ہے۔
کتابچے کے پی ڈی ایف کو آپ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔