چئیرمین زرّین بلوچ-مکالمہ

تنظیم کے ادارہِ نشریات سگار پبلی کیشنز کی جانب سے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے چئیرمین زرّین بلوچ کے ساتھ ایک تفصیلی مکالمہ شائع کردیا گیا ہے، جس میں تنظیم کی جدوجہد، بلوچستان کے حالیہ حالات، قابض پاکستان کی طرف سے بلوچ قوم کی نسل کشی، بلوچ نوجوانوں کو درپیش ریاستی مظالم اور بلوچ قومی جدوجہد کی حالیہ کامیابی سمیت دیگر تفصیلی مباحثے شامل ہیں۔

یہ مکالمہ پہلے دی بلوچستان پوسٹ کی جانب سے رپورتاژ کی شکل میں شائع ہوا ہے۔

نیچے دیے گئے لنک پر کریں اور انٹرویو کو ڈاؤن لوڈ کریں

مکالمہ_-_چئیرمین_زرین_بلوچ

Share to